سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا .


تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا .

. .

متعلقہ خبریں