پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا . "جنگ " کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا .

اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں