فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونے کے بعد168.40روپے پر آگیا ہے . واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 168.52 روپے سے کم ہوکر 168.40 روپے پر آگیا .
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے .
متعلقہ خبریں