اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بڑےشہروں میں گھروں کےموجودہ کرایوں کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی ملازمین کو ریلیف فراہم کرنےکی عرض سے 1 سے 22 گریڈ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ کےموجودہ سیلنگ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے گئی ہے۔
ہر تین سال بعد ملازمین کے ہاؤس رینٹ کو ریویو کرکے مارکیٹ پرائس سے جوڑا جاتا ہے۔ کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…