ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی ڈانس ویڈیووائرل

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی . شاہ تاج خان نے لاریب خالد اور زرناب فاطمہ کی مہندی کی تقریب میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے گیت ”قلاباز دل“ اور بالی ووڈ گیت ”آجا نچ لے“ پر ڈانس کیا .

شاہ تاج خان نے ان گیتوں پر اس مہارت کے ساتھ رقص کیا کہ حاضرین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے . انٹرنیٹ صارفین بھی ٹک ٹاکر کی رقص میں مہارت کی تعریف کر رہے ہیں . شاہ تاج کے ڈانس کی یہ ویڈیو اب تک اس کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی جسے اب تک 18لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by AK BUZZ (@akbuzzofficial)

. .

متعلقہ خبریں