حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی .


پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی .

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دے دی گئی .

. .

متعلقہ خبریں