انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،حکومتی اقدامات کے باعث انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 57پیسے ہونے کے بعد 284روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے .

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 17پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں