خیبرپختونخوا: دہشتگردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ میں خواتین کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختون خوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔
سی ٹی ڈی کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔
30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔
سی ٹی ڈی کی دستاویز کے مطابق 2 خواتین بھتہ خوری، 3 ٹیرر فائنینسنگ میں بھی ملوث ہیں۔
2 خواتین دہشت گردی، 2 اغواء اور 2 بھتہ خوری میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔
سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی عمران شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔

Recent Posts

ٹی 20 ورلڈ کپ، فورٹ لاوڈرہل میں بارش پاکستانیوں کے ارمان ٹھنڈے کرنے لگی

فلوریڈا(قدرت روزنامہ) فورٹ لاوڈرہل میں جاری موسلادھار بارش پاکستانی شائقین کرکٹ کے امیدوں پر پانی…

12 mins ago

سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بابراعظم کو ’’جعلی کنگ‘‘قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق بیٹراحمد شہزاد نے کپتان بابر اعظم کو شدید تنقید کا…

18 mins ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

نوشہرو فیروز (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی…

21 mins ago

موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر پیش رفت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر سینیٹ…

24 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف نےصنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئےتاریخی قدم اٹھالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نےصنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئےتاریخی قدم اٹھالیا۔ ملکی…

26 mins ago

یہ کیش پیک ڈویلپمنٹ بجٹ ہے ، ایک مہینے میں غربت میں کمی نہیں لائی جاسکتی: مریم اورنگزیب اور مجتبیٰ شجاع الرحمان پوسٹ بجٹ پریس کا نفرنس

لاہور(قدرت روزنامہ )سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کے ہمراہ پوسٹ بجٹ…

29 mins ago