اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خلیج عدن میں پاکستانی تجارتی جہازوں کی سیکیورٹی کے لیے پی این ایس طغرل کو تعینات کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی تعیناتی کا مقصد پاکستانی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی جہاز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول پر فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ سمندر میں امن و امان کے قیام کے لیے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت کام کرتی ہے۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک بحریہ خطے میں بحری امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قومی ذمے داری سے بخوبی آگاہ ہے۔
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر فوجی سربراہان…