سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے شروع، کب ختم ، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما تعطیلات 18 دسمبر سے شروع ہو کر یکم جنوری تک جاری رہیں گی .

مزید کہا گیا کہ تمام سرکاری اور نجی سکول 2 جنوری 2024 کو معمول کے مطابق کھول دیئے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں