پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب پر پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پرویزخٹک کا ردعمل بھی آگیا اور انہوں نے کہا کہ پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں ٹھیک پارٹی انتخاب ہوئے۔

سابق رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک کا سما سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ کیسا الیکشن ہے جہاں ووٹر ہے اور نہ کسی کو موقع دیا گیا، یہ صرف لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکا گیا،اس طرح ڈکٹیشن ہو تو پھر کہاں جمہوریت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو تین الیکشن پہلے بھی اسی طرح جعلی کاغذوں پر ہوئے،جعلی ریکارڈ بناکر جعلی الیکشن کرائے گئے،سمجھ نہیں آرہی پی ٹی آئی کے لوگ کہاں گئے؟انہیں آنکھیں بند کرکے منتخب کیاگیا، پتہ نہیں چلاکیسا الیکشن تھا۔

Recent Posts

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

4 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

25 mins ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

1 hour ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

2 hours ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

2 hours ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

2 hours ago