دورہ پاکستان کے حوالے سے چیف ایگزیکٹوویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈکا اہم بیان

(قدرت روزنامہ)چیف ایگزیکٹو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈجونی گریو نے کہاہے کہ اچانک کوئی فیصلہ نہیں کریں گے ،ارادہ ہے کہ پاکستان کا دورہ کرکے ذمہ داری پوری کریں ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا،چیف ایگزیکٹوویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈنے کہاکہ صورتحال پر پی سی بی سے تبادلہ خیال ہوا،اچانک کوئی فیصلہ نہیں کریں گے ،دورے سے پہلے مشاورت کا عمل مکمل کریں گے ،جونی گریونے کہاکہ ارادہ ہے کہ پاکستان کا دورہ کرکے ذمہ داری پوری کریں ،انہوں نے کہاکہ 2018 میں دورہ پاکستان سے پہلے جو طریقہ کاراپنایا تھا وہی اپنائیں گے۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈکو 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر راضی

Recent Posts

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

3 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

7 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

13 mins ago

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما جاں بحق

باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…

31 mins ago

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…

3 hours ago

عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خان

جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…

3 hours ago