پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عمر گورگیج کی رہائش گاہ آمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہباز ٹاون میں پی پی پی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سردار محمد عمر گورگیج کی رہائش گاہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ چنگیز جمالی، روزی خان کاکڑ، نواب ثنااللہ زہری، علی مدد جتک ودیگر موجودتھے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی بلوچستان کے رہنماوں کے درمیان سیاسی اور انتخابی صورت حال پر بات چیت کی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد نوجوان سیاسی رہنما بابر خان خجک پی پی پی میں شامل ہوگئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے حاجی ملک شاہ گورگیج، صمد خان گورگیج، میر عبید گورگیج، قادر خان گورگیج، عابد گورگیج، دودا خان گورگیج ودیگر کی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نذیر احمد نوتانی، سردار آصف مینگل، سردار چنگیز ساسولی، روف رند، ظہور بلیدی، شکیل درانی ودیگر سے ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میر اصغر رند، سردار شہباز محمد حسنی، علی مدد جتک، صابر بلوچ، اسفند یار، صادق تاجر، ریاض شاہوانی و دیگر سے ملاقات کی

. .

متعلقہ خبریں