(قدرت روزنامہ) تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئے تمام کیٹگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تھائی لینڈ جانے والوں کے لئے تمام ویزہ کیٹگری کی سروس 20 ستمبر سے بحال کردی گئی ہے جبکہ تھائی لینڈ جانے والوں مسافروں کو وہاں پہنچنے پر 14 دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔ سیاحت کے لئے جانے والے مسافروں کو بنکاک اور ملک کے دیگر سیاحتی مقامات پر جانے کے لئے تھائی لینڈ کی ٹورزم اتھارٹی کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔تھائی لینڈ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ اپنے ملک میں کورونا وائرس کیسز کے تناسب میں کمی کے بعد کیاگیا ہے۔یہ بھی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی بیماری سے متعلق افواہوں کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کرلیا زرائع…