مریم اورنگزیب سے پارٹی کو جو نقصان ہوا جلد بتاؤں گا،دانیال عزیز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیگی دانیال عزیز نے احسن اقبال کے بعد پارٹی کی ایک اور رہنما کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب سے پارٹی کو جو نقصان ہوا جلد اس کی تفصیلات بتائیں گے۔، ہماری کوئی انفارمیشن کمپین اور حکمت عملی نہیں تھی۔

دانیال احسن اقبال پر بھی تنقید کرنا نہ بھولے ، کہا احسن اقبال پرائس کنٹرول کمیٹی کو چیئر کر رہے تھے، مہنگائی کی اصل ذمے دار پی ٹی آئی تھی تو احسن اقبال نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی،میں یہ نہیں کہہ رہا کہ پی ٹی آئی مہنگائی کی ذمے دار نہیں، احسن اقبال نے نیشنل پرائس کنٹرول کا اتنا بڑا ادارہ سنبھالا ہوا تھا پتا کچھ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ جو بہترین کارکردگی والے ہیں یہ سب پارٹی میں بلامقابلہ ہی منتخب ہوتے ہیں، احسن اقبال کا بیٹا ضلع کا چیئرمین بھی بلامقابلہ ہی بنا تھا۔احسن اقبال نے کہا مجھے شاید کسی ٹکٹ میں دلچسپی ہے، میں نے کسی سے کوئی سفارش نہیں کرائی کہ کسی کو پارٹی کا ٹکٹ دیں، چاہتا ہوں کہ پارٹی نے جو غلطیاں کی ہیں وہ آئندہ نہ کرے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

2 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

2 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

3 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

3 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

3 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

4 hours ago