ایئرڈیفنس نظام ملکی فضائی سرحدوں کےتحفظ کیلئےتیارہے . پاک فوج کےایئرڈیفنس نےگزشتہ چندسال میں غیرمعمولی ترقی کی . ایئرڈیفنس جنگی پیچیدگیوں کےمطابق تشکیل اورتیاری میں معاون ہے . جدیدایئرڈیفنس جنگ میں اعلیٰ کمان سےانفرادی سطح پرہم آہنگی کوتقویت دےگا . آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہار کیا اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا . . .
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےایئر ڈیفنس بیٹل منیجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا ہے .
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایئرڈیفنس دشمن کی مہم جوئی سےنمٹنےکیلئےمہلک نظام ہے .
متعلقہ خبریں