راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےایئر ڈیفنس بیٹل منیجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایئرڈیفنس دشمن کی مہم جوئی سےنمٹنےکیلئےمہلک نظام ہے۔ایئرڈیفنس نظام ملکی فضائی سرحدوں کےتحفظ کیلئےتیارہے۔پاک فوج کےایئرڈیفنس نےگزشتہ چندسال میں غیرمعمولی ترقی کی ۔ایئرڈیفنس جنگی پیچیدگیوں کےمطابق تشکیل اورتیاری میں معاون ہے۔جدیدایئرڈیفنس جنگ میں اعلیٰ کمان سےانفرادی سطح پرہم آہنگی کوتقویت دےگا۔آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہار کیا اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…