ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھی ثفافت کے دن پر ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی لباس زیب تن کرلیا .

 

ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی ثقافی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کی تمام سندھ کے رہائشیوں کو مبارک باد دیتی ہوں، اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں