منظور پشتین کو تربت دھرنے میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو تربت دھرنے میں شرکت سے روک دیا گیا . واضح رہے کہ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے 5 دسمبر کو کوئٹہ سے لانگ مارچ کی صورت میں تربت دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں