باپ بیٹے اور باپ بیٹی کی بلوچستان پر نظر ہے، مولانا فضل الرحمن صدر مملکت بنیں گے، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جب 10 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم بنی تو صدارت مولانا فضل الرحمن کو دی گئی۔ اکثرپت پیپلز پارٹی کی ہو یا ن لیگ کی صدر مملکت مولانا فضل الرحمن ہی بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر بن سکتے ہیں تو صدر مملکت بھی بن سکتے ہیں۔ باپ بیٹے اور باپ بیٹی کی بلوچستان پر نظر ہے، دیکھتے ہیں اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ ہمارا اصل مسئلہ پی ٹی آئی کے ایجنڈے سے تھا۔کیا پی ٹی آئی میں گوہر خان کے علاوہ کوئی اور دیرینہ کارکن نہیں تھا۔ ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوسکتا۔ ابھی سندھ میں ہم جی ڈی اے کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی اس کا حصہ نہیں۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

3 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

4 hours ago