کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جب 10 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم بنی تو صدارت مولانا فضل الرحمن کو دی گئی۔ اکثرپت پیپلز پارٹی کی ہو یا ن لیگ کی صدر مملکت مولانا فضل الرحمن ہی بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر بن سکتے ہیں تو صدر مملکت بھی بن سکتے ہیں۔ باپ بیٹے اور باپ بیٹی کی بلوچستان پر نظر ہے، دیکھتے ہیں اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ ہمارا اصل مسئلہ پی ٹی آئی کے ایجنڈے سے تھا۔کیا پی ٹی آئی میں گوہر خان کے علاوہ کوئی اور دیرینہ کارکن نہیں تھا۔ ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوسکتا۔ ابھی سندھ میں ہم جی ڈی اے کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی اس کا حصہ نہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…