ترکی میں 5.1 شدت کا زلزلہ ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 7 اور 8 مارچ 2023 کو ترکی میں 7.8 شدت کے ہولناک زلزلے میں 50 ہزار 783 لوگ جاں بحق جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے تھے ، اس کے علاوہ سینکڑوں مکانات اور عمارتیں منہدم ہوئی تھیں۔

Recent Posts

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

2 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

5 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

15 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

18 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

46 mins ago

محکمہ موسمیات نے سموگ سے متعلق پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بھی پنجاب کے میدانی…

1 hour ago