منظور پشتین کو دھرنے میں شرکت سے روکنے، فائرنگ اور گرفتاری کیخلاف مکران اور کیچ میں ہڑتال کا اعلان

کیچ (قدرت روزنامہ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست دھرنے کے مطالبات پر توجہ نہیں دے رہا جبکہ سیاسی افراد جو اس دھرنے میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، انہیں نشانہ بنارہی ہے جس کی سب سے بڑی مثال آج منظور پشتین پر ہونے والا حملہ ہے۔ خدشہ ہے کہ لاپتہ افراد کو فیک انکاو¿نٹر میں قتل کرنے کی ریاستی پالیسی جاری رہے گی۔ کل 5 نومبر بروز منگل احتجاج کو واپس وسعت دیتے ہوئے مکران بھر میں شٹر ڈاو¿ن ہڑتال اور کیچ میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں۔ اس ضمن میں کاروباری حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس گمبھیر وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں جس طرح انہوں نے اتنے دنوں سے جاری رکھا ہوا ہے۔ کل ریلی بھی نکالی جائے گی، عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دھرنا گاہ میں پہنچیں۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

5 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

5 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

5 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

5 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

5 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

5 hours ago