منظور پشتین سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے بھاگے، گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ڈی سی چمن

چمن (قدرت روزنامہ) منظور پشتین سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے بھاگے، گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی سی چمن نے اپنے بیان میں کہا کہ چمن میں ایف سی اور پولیس اہلکار معمول کی چیکنگ کررہے تھے کہ اس دوران منظور پشتین کے قافلے کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے رکنے کے بجائے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، منظور پشتین کیساتھ مسلح افراد نے گاڑی روکنے کے بجائے اہلکاروں پر چڑھائی کی اور فائرنگ کردی، اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں منظور پشتین کی گاڑی کے ٹائر پر فائرنگ کی، اس دوران منظور پشتین کے ہمراہ مسلح افراد گاڑیاں بھگا کر فرار ہوئے۔ سرچ آپریشن کے بعد ایک گودم سے منظور پشتین کو گرفتار کیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ منظور پشتین کیخلاف درج کرلیا گیا۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

5 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

5 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

5 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

5 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

5 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

5 hours ago