کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتون تحفظ موومنٹ کی سینٹرل کمیٹی کے ممبر زبیر آغا شاہ کی جانب سے اپنے ایکس اکاﺅنٹ میں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ پی ٹی ایم قائد مشر منظور کو چمن میں گرفتار کرلیاگیا ہے، انہیں جلد از جلد رہا نا کیا گیا تو شدید ردعمل دیں گے۔ کارکنان پرامن رہیں، مرکزی کورکمیٹی کی جانب سے نئے لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…