منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ اور گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں ،بلوچ وائس فار جسٹس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔بلوچ وائس فار جسٹس پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ منظور پشتین کو فی الفور رہا کیا جائے۔ یہ حرکتیں نہ صرف انصاف، آزادی اور جمہوریت کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔ قوموں کو پرتشدد رویے سے مزید دبایا نہیں جا سکتا اور نہ ہی خوف پھیلا کر انہیں قومی جدوجہد سے پیچھے ہٹایا جا سکتا ہے۔ انہیں تربت جانے سے روکنے کے لیے ایسے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

5 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

5 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

5 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

5 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

5 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

5 hours ago