پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد مجروح ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سے کے کر 24 سال کے افراد زخمی ہوئے، دھماکہ ورسک روڈ پر سکول کے قریب ہوا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ پر دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی .

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منقل کر دیا .

. .

متعلقہ خبریں