کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ قوم پرست رہنماءنے میر جاوید مینگل نے کہا ہے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے قافلے پر فائرنگ اور انہیں گرفتار کرنا ریاستی جبر کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ منظور پشتین کو یہ پتہ نہیں تھا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ علاقہ ہے اور یہاں جانے کے لئے اسلام آباد سے ویزہ لینا پڑتا ہے، ریاست بلوچستان کو نوگو ایریا بنا کر بلوچ نسل کشی جاری رکھنا چاہتی ہے اور انہیں تربت دھرنے میں شرکت سے روکنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان ایک مقبوضہ علاقہ ہے۔ میر جاوید مینگل نے مزید کہا کہ جب تک بلوچ، پشتون، سندھی سمیت مظلوم متحد نہیں ہوں گے تو وہ اس طرح ریاستی مظالم کا شکار رہیں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…