اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش

پتوکی (قدرت روزنامہ)اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش ،تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ،پتوکی کے علاقہ منڈیانوالہ چک نمبر 19 کی رہائشی نائلہ بی بی واش روم میں نہا رہی تھی اسی دوران اوباش ملزم ارسلان علی چھت پھلانگ کر سائلہ کے گھر داخل ہو گیا اور جاتے ہی ملزم نے واش روم کو ٹھڈے مارنا شروع کر دیے جس سے واش روم کی کنڈی ٹوٹ گئی اور ملزم واش روم کے اندر داخل ہوگیا اور ملزم نے سائلہ سے

زبر دستی زیادتی کر نے کی کوشش کی تو سائلہ نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر اوباش ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ سٹی پتو کی پولیس نے نائلہ بی بی کی درخواست پر واقع کی تحقیقات شروع کر دی پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیاہے جلد ہی ملزم کی گرفتار ی عمل میں لائی جائے گی۔

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

3 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

11 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

19 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

26 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

37 mins ago

تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی

تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…

45 mins ago