ہمیں اپنے پیاروں کیلئے احتجاج کا بھی حق نہیں، بولنے والے کو غائب یا گولیاں مار دی جاتی ہیں، اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ ہمارے ماضی اور حال کو مستقبل کے بارے میں نہیں پتہ، نا معلوم قبرستان نامعلوم لاشیں اور قاتل بھی نامعلوم لیکن ہمیں معلوم ہے منظور پشتین وزیرستان سے بلوچوں کو انصاف دلانے کے لیے آئے اور انہیں یہ انصاف ملا، اس والد پر رحم کیا جائے، ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس ) پر اپنے پیغام میں کیا۔ سرداراخترجان مینگل نے کہاکہ ہمیں نہ اپنے اور نہ ہی اپنوں کے لئے احتجاج کی اجازت ہے اور اگر کسی نے بھی اس جرت کا مظاہرہ کیا تو اسے گولیاں مار دی جاتی یا اس کو بھی غائب کردیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ منظور پشتین وزیرستان سے بلوچوں کو انصاف دلانے کے لیے آئے اور انہیں یہ انصاف ملا، اس والد پر رحم کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ہمارے ماضی اور حال کو مستقبل کے بارے میں نہیں پتہ، نا معلوم قبرستان نامعلوم لاشیں اور قاتل بھی نامعلوم لیکن ہمیں معلوم ہے۔

Recent Posts

ہزارہ ٹاون، بچے کے قتل میں ملوث 15سالہ ملزم گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا…

1 min ago

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

11 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

17 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

23 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

46 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

57 mins ago