ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں الیکٹرک گیس کمپریسر استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کمشنر کوئٹہ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق الیکٹرک گیس کمپریسر/گیس سکشن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ کمپریسرز/گیس سکشن پمپس پہلے ہی ممنوع ہیں اور غیر قانونی ہیں لیکن استعمال ہو رہے ہیں۔ اور کوئٹہ شہر اور گردونواح میں لوگوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جارہا ہے، استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کی جارہی ہے اور ترجیحی بنیادوں پر شہر اور مضافات میں گیس سکشن پمپس کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کا آغاز کردیا جائے گا۔

Recent Posts

ہزارہ ٹاون، بچے کے قتل میں ملوث 15سالہ ملزم گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا…

1 min ago

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

11 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

18 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

24 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

47 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

57 mins ago