پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں گورننس کی بہتری کو یقینی بنایا جائے، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان کی جامعات کے انتظامی و مالی امور کا جائزہ لینے اور درپیش مشکلات کے حل کیلئے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں وزرا سیکرٹریز، اور چیئرمین ایچ ای سی نے شرکت کی ۔ نگراں وزیر اعلی بلوچستان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جامعات کو بیل آٹ پیکجز کی فراہمی مالی مشکلات کا پائیدار حل نہیں، بڑھتے ہوئے اخراجات پر قابو پانا ہوگا ،پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے مالی معاملات کے مستقل حل کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام ضروری ہے، انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے لئے وفاق سے بھی تعاون طلب کیا جائے گا،صوبائی حکومت وسائل کے مطابق اندومنٹ فنڈ میں اپنا حصہ ڈالے گی ، نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہاکہ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں گورننس کی بہتری کو یقینی بنایا جائے، جامعات کے مالی و انتظامی امور کی شفافیت کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ تسلسل کے ساتھ کروایا جائے ،چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختیار احمدنے بتایاکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کا جامع پلان تشکیل، دیا ہے تعلیم اور صحت کے شعبوں کو لازمی سروسز قرار دیکر معیاری خدمات کی فراہمی ضروری ہے ۔

Recent Posts

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

8 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

15 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

21 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

44 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

55 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

1 hour ago