ڈی سی تربت کے ناروا رویے پر ان کیخلاف کارروائی کی جائے، گوادر میں مظاہرین کا مطالبہ

گوادر (قدرت روزنامہ) چیئرمین میونسپل کمیٹی جیونی محمد اکرم حیات اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جیونی محمد اقبال نے میونسپل کارپوریشن تربت کے سینئر چیف آفیسر عبدالمجید میروانی کے ساتھ روا رکھے جانے والے ڈپٹی کمشنر تربت حسین جان بلوچ کے غیر پیشہ ورانہ، غیر مہذب رویے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دیگر کونسلز عہدیداران، آفیسران کی طرح اپنے آفیسر سے اظہار یکجہتی کے طور پر آئندہ سنیٹیشن سروس سے بائیکاٹ کے احکامات جاری کیے اور ڈپٹی کمشنر تربت کے ذاتی عناد کی مذمت کی گئی۔ انہوں نے چیف سیکرٹری بلوچستان، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و وزیر بلدیات سے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر تادیبی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا، تاکہ آئندہ ایسا نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

Recent Posts

پنجگورواقعہ، مزدور رجسٹرڈ نہیں تھے جس کا دہشتگردوں نے فائدہ اٹھایا،شاہد رند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ مزدوروں کا قتل افسوسناک…

2 mins ago

ہزارہ ٹاون، بچے کے قتل میں ملوث 15سالہ ملزم گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا…

10 mins ago

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

20 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

26 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

32 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

56 mins ago