قرآن ِ پاک کی یہ آ یت پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلا ئیں، انشاء اللہ فرق خود محسوس کریں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں بہت ہی شدید بخار ہو یا پھر موسمی بخار ہو یا پھر کوئی سا بھی بخار ہو۔ اس کے لیے نہایت ہی آزمودہ اوربہت ہی زیادہ طاقتور وظیفہ آپ کے لیے ہے۔ جس کا ترجمہ بہت ہی زیادہ پسند یدہ ہے میرے نزدیک کہ آگ کو ٹھنڈا کر نے والا۔ تو بخار جو ہے ہماری باڈی کو بہت گرم کرتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ دوسرے مسائل پیدا کرتا ہے جیسے سر درد ہونا ۔اور دوسری بیماریاں لانا۔ تو بخار کو ٹھیک کر نا نہایت ہی ضروری

ہے۔ تو اس کے وظیفہ ہے۔ اس وظیفے پر عمل کر کے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ کو آ رام آ جائے گا۔ تو بات کرتے ہیں کہ آپ نے کو ن سا وظیفہ کس طرح سے کر نا ہے ۔ آ پ نے کیا کر نا ہے ۔ پارہ نمبر 17، سورۃ انبیا ہ ، آ یت نمبر 68سے 69یہاں پر آپ دیکھ لیں ۔ یہ آیت آپ نے قل لا سے لے کر ابر اہیم تک آپ نے یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر یا تو مریض پر دم کر دیں یا پھر آپ باندھ دیں کسی چیز پر آپ اسے باندھ بھی سکتے ہیں۔ یہ آپ عمل کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ بخار جاتا رہے گا۔ اور مریض کو فائدہ ہوگا اس وظیفہ سے۔کیونکہ مریض اس کیفیت میں ہوتا ہے کہ وہ خود نہیں پڑھ سکتا۔ تو اس کےلیے آپ خود پڑھ کر پانی میں پلا ئیں یا پانی میں دم کرکر پلا ئیں ۔ انشا ء اللہ بخار جاتا رہے گا۔ یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں یا تو پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ دیکھیں ہر وظیفہ خاص ہوتا ہے اور وظیفے کاخاص ہونے کی وجہ سے ہر قسم کا وظیفہ جس مقصد کے لیے پڑ ھا جاتا ہے ۔ وہ مقصد اللہ پاک کی رحمت کی وجہ سے ۔ اللہ پاک کے ساتھ کی وجہ سے وہ مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ بخار ایک بہت ہی خطر ناک بیماری ہے اور یہ بیماری جسے لاحق ہو جائے تو وہ مریض ٹھیک سے جلد ی سے ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ تو اس لیے دوائیوں کا سہارا لینے سے بہتر ہے کہ اللہ سے دعا ما نگی جائے۔ استغفار کیا جائے اور اللہ کی بارگاہ میں جا کر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگنی چاہیے اور بخار کے لیے یہ وظیفہ کریں تا کہ اللہ پاک ہماری بات سنیں ۔ ہماری دعا سنیں۔ ہماری التجا سنیں اور ہماری فریاد سنیں۔ اور مریض کو ہر طرح خصوصاً بخار جیسی خطر ناک بیماری سے مریض کو شفاء دیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو ہر بیماری سےمحفوظ رکھے ، امین ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

22 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

24 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

40 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

55 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago