اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بڑھتی ہوئی اسموگ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے نجی اسکولوں کو 60 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا لازم قرار دیدیا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے اسموگ کے تدارک کیلئے نجی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ پالیسی تبدیل کر دی گئی۔ پالیسی کے تحت پرائیویٹ اسکولوں کو ہر صورت اپنی بسیں خریدنا ہوں گی۔
ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق اسکولز 60 فیصد بچوں کو بس پر لانے کے پابند ہوں گے۔ احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ اسکولز کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
علاوہ ازیں ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے اسکولز کو بسیں خرید کر سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ ابتدائی طور پر پالیسی بڑے پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ پر لاگو ہوگی۔
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…