نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی، این سی اے میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پا لی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی .


نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے .

یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران انجرڈ ہوئےتھے .

. .

متعلقہ خبریں