نواز ،ترین اورخٹک ’’وڑ‘‘ گئے، عوام نے فیصلہ دیدیا،شیر افضل مروت

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ جو یہ سمجھتے تھے کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خلا نواز،ترین اور خٹک سے پوری کرلیں گے آج دیکھ لیں کہ نواز ,ترین اورخٹک تینوں ’’وڑ‘‘ گئےہیں، عوام نے فیصلہ دیدیا۔

پشاور میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا جارہا ہے،عمران خان جیل میں اور نواز شریف آزاد گھوم پھر رہے ہیں،ہمیں انصاف نہیں مل رہا، پی ڈی ایم سربراہ کہہ رہے ہیں کہ فروری میں برفباری ہوگی، انتخابات مشکل ہیں،پارٹی میں لیڈر وہ ہوگا جو مشکل وقت میں ورکرز کے ساتھ کھڑا ہوسکتا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی…

1 hour ago

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ…

1 hour ago

آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا…

1 hour ago

پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ…

1 hour ago

اسلام آباد پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور وزیراعلی کے پی پر درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس…

2 hours ago

احتجاج کرنے والے دکانیں بند کرانے کے بجائے ٹیبل ٹاک کریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دن کی ہڑتال…

2 hours ago