شمبے گلزار کا یہ بیان خوش آئند ہے کہ بندوق سے مسائل حل نہیں ہو سکتے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمنی چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این این کے رہنما شمبے گلزار کا یہ بیان خوش آئند ہے کہ بندوق سے مسائل حل نہیں ہو سکتے یہ بات اب روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جو لوگ بلوچستان کی عوام کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں اور بلوچستان کی عوام کو ریاست پاکستان کے ساتھ لڑانا چاہتے ہیں ان کی سیاست کا اور سازشوں کا باب ہمیشہ کے لیے ختم ہو رہا ہے اور اب ان کا جو گھناؤنا کھیل ہندوستان کی را ایجنسی کی سربراہی میں جاری تھا ان کے اب اخری دن رہ گئے ہیں اور جو لوگ سمجھتے ہیں کہ بندوق کی نالی کے ذریعے وہ ریاست پاکستان کو مجبور کر سکتے ہیں یا انہیں پیچھے دھکیل سکتے ہیں تو ان کے لیے اب یہ بات عیاں ہو گئی کہ ان کے اپنے ہی ساتھی اب انہیں چھوڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ بلوچستان میں تشدد اور اور بندوق سے انہیں کوئی حقوق ملیں گے تو یہ غلط فہمی ان کی دور ہونی چاہیے کوئی بھی غربت جسٹیفیکیشن نہیں ہو سکتی، کوئی بھی بے روزگاری جسٹیفیکیشن نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف بندوق اٹھائی جائے۔

Recent Posts

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

8 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

17 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

20 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

22 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…

26 mins ago

لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…

30 mins ago