بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 10 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنوں پولیس نے تھانہ صدر کے پاس نصب شدہ 10 کلو دھماکا خیز مواد برآمد کرتے ہوئے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ نامعلوم شرپسندوں نے تھانہ صدر کے قریب دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، بارودی مواد پھٹنے پر بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہو سکتا تھا۔
حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے کو طلب کر لیا گیا، جس نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا، جب کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Recent Posts

ژوب طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والا کلرک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…

2 mins ago

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،رواں سال کیسز کی تعداد 24ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…

9 mins ago

کوہلو، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 22افراد زخمی

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…

17 mins ago

مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد

زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…

24 mins ago

ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…

30 mins ago

کیا مولانا فضل الرحمان عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…

45 mins ago