محکمہ ایکسائز کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ ایکسائز نے نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا .
محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہنا ہے کہ 7 مختلف مقامات پر ناکے لگا کر نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو پکڑا جائے گا .


پکڑی جانے والی گاڑیوں کو دفاتر میں بند کرایا جائے گا، حکام محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ مالکان کو گاڑی رجسٹریشن کے بعد ہی واپس مل سکے گی .

. .

متعلقہ خبریں