محکمہ ایکسائز کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ ایکسائز نے نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہنا ہے کہ 7 مختلف مقامات پر ناکے لگا کر نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو پکڑا جائے گا۔
پکڑی جانے والی گاڑیوں کو دفاتر میں بند کرایا جائے گا، حکام محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ مالکان کو گاڑی رجسٹریشن کے بعد ہی واپس مل سکے گی۔

Recent Posts

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) مرغی کے گوشت کی قیمت میں 23 روپے فی کلو کمی ہوگئی…

25 mins ago

”میری دوسری شادی کی افواہیں پھیلانے والے ، اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں“ ادا کارہ فضا علی غصے میں آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ) ماڈل و اداکارہ فضا علی نے اپنی دوسری شادی کی افواہ پھیلانے والوں…

1 hour ago

حکومت نے نان فائلرز کے بینک اکاﺅنٹس بلاک کرنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے فنانس بل میں ترمیم کرتے ہوئے نان فائلرز کے بینک…

1 hour ago

نان فائلرز کو بیرون ملک سفر سے روکنے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا موقع دیا جائے گا، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرخزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس…

1 hour ago

وزیرخزانہ نے قومی اسمبلی ملازمین کو 3تنخواہیں بونس دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرخزانہ سنیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی ملازمین کو 3تنخواہیں بونس دینے…

1 hour ago

پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق…

2 hours ago