اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔
سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو بیورو میں مقیم بچیوں سے بھی ملوا رہے ہیں۔
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…