اسلام آباد(قدرت روزنامہ)موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں وڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزم اعزاز شاہ اسلام آباد پشاور موٹر وے (ایم ون) پر انتہائی غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی گاڑی میں کروز کنٹرول لگا کر ڈرائیونگ سیٹ خالی چھوڑ کر دوسرے سیٹ پر چلا گیا، ملزم نے اس خطرناک حرکت کی ٹک ٹاک وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔معاملہ موٹروے پولیس کے علم میں آیا تو ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا، خاطرخواہ ثبوت نہ ملنے پر تفتیش کا دائرہ بڑھایا
گیا، تفتیش سے پتہ چلا کہ ملزم ناصرف دوران ڈرائیونگ غفلت پرواہی کا ارتکاب کیا ہے بلکہ اسلحہ کی نمائش میں بھی ملوث ہے، تاہم ملزم ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف چلتی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر دوسری سیٹ پر بیٹھ کر وڈیو بنانے پر کی گئی۔
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…