پاکستان دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں مل رہے ہیں،جان اچکزئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس
کوئٹہ،پاکستان دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں مل رہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ،گمراہ ہونے والے نوجوانوں نے جان لیا کہ بندوق اٹھانا مسئلے کا حل نہیں ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ،گلزارامام شمبے نے کہا بیان بندوق مسئلے کا حل نہیں ہے یہ بیان خوش آئند ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ،بندوق اٹھانے والوں کی اپنے ساتھی انکو چھوڑ رہے ہیں،جان اچکزئی
کوئٹہ،بیروزگاری کی بنیاد پر بندوق اٹھانے کی کوئی جواز نہیں ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ،افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے کسی کی کوئی دباؤ قبول نہیں کریں گے،جان اچکزئی
کوئٹہ،وفاقی وزیر اطلاعات دو روزہ دورے پر کوئٹہ،آئیں گے،جان اچکزئی

وئٹہ،دہشتگردوں کو کسی صورت سیاسی پلیٹ فارم نہیں دے سکتے،جان اچکزئی
کوئٹہ،دہشتگرد نے خود ریاست کیخلاف کارروائیوں کا اعتراف کیا تھا،جان اچکزئی

. .

متعلقہ خبریں