احتساب عدالت نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بری کر دیا .


تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے ریفرنس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، عدالت نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست منظور کر لی ہے .

نیب نے احد چیمہ کے خلاف 2018 میں آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا تھا

. .

متعلقہ خبریں