سٹاک ایکسچینج کے بعد انٹربینک میں سے بھی اچھی خبر آگئی، ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور نئے ریکارڈ قائم ہونے کے بعد انٹربینک سے اچھی خبر آگئی .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 37پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں