اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔
علاوہ ازیں لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تین روز میں حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات پر فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا۔
حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…