سیکرٹری ہیلتھ نے ایکشن لیتے ہوئے ایم ایس اور سرجن سمیت دیگر ملازمین کے خلاف پیڈ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے . سیکرٹری سیاحت کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کو انکوائری کو آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے . معطل ملازمین کو تحفظات پیش کرنے کے لیے تین روز کی مہلت بھی دی گئی ہے . انکوائری رپورٹ آنے کے بعد تمام ذمہ داروں کے خلاف مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی . . .
لیہ (قدرت روزنامہ) لیہ کے اسپتال میں ملازمین نے آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں . تفصیلات کے مطابق لیہ کے علاقے کروڑ لعل عیسن میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنانے پر 7 ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں