یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اس وقت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر عام صارفین کیلئے چینی کی قیمت 155 روپے فی کلو ہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کیلئے چینی 109 روپے فی کلو ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کیلئے چینی کی قیمت میں کمی نہیں کی جائے گی، یوٹیلیٹی سٹورز کا بورڈ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حتمی منظوری دے گا۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مختلف دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

دبئی پراپرٹی لیکس میں نام آنے کے بعد فیصل واوڈا کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے،…

31 mins ago

پنجاب کابینہ کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ نےراک سالٹ لیز میں کرپشن کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا

لاہور (قدرت روزنامہ )صوبائی کابینہ کے اجلاس میں راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ…

34 mins ago

دبئی پراپرٹی لیکس:پاکستانیوں کی اربوں ڈالرز کی پراپرٹیز سامنے آگئیں

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف…

38 mins ago

پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پلاننگ کمیشن…

4 hours ago

بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

5 hours ago

آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں…

5 hours ago