سونے کی قیمت گر گئی، جانیے کتنی؟

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سونے کی قیمت 300 روپے گر گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم ہے تاہم پاکستانی مارکیٹ میں 24 قیراط سونا 300 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ ریٹ پر فروخت ہوا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کمی ہوئی اور ایک لاکھ 87 ہزار 414 روپے کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر تبدیلی 2050 ڈالر کے ریٹ پر برقرار رہی۔

Recent Posts

فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس، اسرائیل کیخلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…

4 mins ago

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، عرفان صدیقی

انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…

27 mins ago

فلک جاوید کی گرفتاری کےلیے ایف آئی اے سائبرکرائم کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

فلک جاوید کا شناختی کارڈ بھی بلاک کیا جا سکتا ہے، گھر ریڈ کرنے کی…

34 mins ago

بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کے متعدد بلاک سیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے )نے خیبرپختونخواہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے۔ نجی…

46 mins ago

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست…

58 mins ago

این اے 262 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) این اے 262 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی…

1 hour ago